کے پی ٹی میں بھرتیوں کا عمل روکنے کی ہدایت

کراچی: وفاقی وزارت امور جہاز رانی کو کے پی ٹی میں بھرتیوں کا عمل روکنے اور کوٹے کے مطابق سابقہ تمام بھرتیوں اور ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ میں نوکریوں کے اشتہار میں کراچی کے شہریوں کو موقع فراہم نہ کرنے پر شہریوں نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ زیادتی قرار دیا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت بحری امور کی جانب سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کو خصوصی مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ میں خالی آسامیاں پر کرنے کے حوالے سے جاری کردہ اشتہار کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ۔

The post کے پی ٹی میں بھرتیوں کا عمل روکنے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3iyaJhK

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...