محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد  میں بارشوں کاسبب بننے والا سسٹم مزید مضبوط ہورہاہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے۔ بلوچستان سے آنے والے سسٹم میں پہلے سے موجود مون سون سسٹم کو تقویت دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مزید تیز اور معتدل بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔

The post محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QtQnKz

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...