پشاور: چڑیا گھر میں افریقین ٹائیگر کے ہاں دو بچوں کی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے چڑیا گھر میں دو نئے مھمانوں کی آمد سے چڑیا گھر کی رونق میں اضافہ ہو گیا، چڑیا گھر میں افریقین ٹائیگر کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہوئی۔
ڈائریکٹر چڑیا گھر پشاور کے مطابق بچے تندرست اور صحتمند ہیں، کچھ دنوں بعد عوام کو دیکھنے کا موقع دیا جائیگا ، پشاور زو میں 7 ماہ کے دوران 24 جانور اور 400 پرندے پیدا ہوئے ،نئے مہمانوں میں نایاب نسل کے جانور بھی شامل تھے۔
The post پشاور چڑیا گھر میں افریقین ٹائیگر کے ہاں بچوں کی پیدائش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34KbXTz
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box