منگلا: میرپور کے علاقے میں ڈاکٹروں نے ایک پیچیدہ آپریشن کے بعد مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق :میرپور کی تاریخ میں مشکل ترین آپریشن انجام دیا گیا۔ چیچیاں کے رہائشی مریض کے پیٹ سے 24کلو وزنی رسولی نکال دی۔
مریض کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔ کامیاب آپریشن پہ ڈاکٹرز کی ٹیم کو مبارکباد دی گئی۔
The post منگلا میں مریض کے پیٹ سے 24 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jrGTfg
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box