اسلام آباد: سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔
معاون خصوصی اطلاعات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کہتے ہیں یہ ایک جامع قومی منصوبہ ہےتمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا سی پیک انٹرن شپ پروگرام کے آغاز پر خوشی ہے، یہ ایک جامع قومی منصوبہ ہے۔ نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور ینگ لیڈرز ڈویلپ کرنے کے لیے اس موقع کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا سی پیک کے تحت 3ماہ کی انٹرن شپ دی جائے گی، تمام اہل پاکستانی اس میں اپلائی کر سکتے ہیں،60 فیصد نوجوانوں کے ساتھ، نوجوانوں کی ترقی کا ایک زبردست موقع موجود ہے۔
The post سی پیک کے تحت نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Y2s62x
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box