اسلام آباد: وزیراعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی برائے صحت مقرر کردیا، ڈاکٹر فیصل سلطان شوکت خانم اسپتال کے چیف ایگزیکٹو بھی ہیں اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی
واضح رہے کہ چند روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دہری شہریت سے متعلق حکومت پر تنقید کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔
The post ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی برائے صحت مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3k2PDtw
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box