قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان

 اسلام آباد: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے، اسلام آباد اور لاہور کا یکطر فہ کرایہ 8 ہزار 879 مقرر کیا گیا ہے۔

پی آئی اے کے مطابق صرف ہینڈ کیری دستی سامان لے جانے کی اجازت ہوگی جب کہ سامان کے سات یکطرفہ کرایہ 8 ہزار543 کردیا گیا ہے اور 35 کلو سامان لے جانے کی سہولت ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اسلام آباد کے لئے روزانہ 4 پروازیں آپریٹ کرتی ہے اور لاہور کے لئے روزانہ 2 پروازیں آپریٹ کر رہی ہے جب کہ کرایوں میں کمی غیر معینہ مدد تک رہے گی۔

The post قومی ایئرلائن کا کرایوں میں کمی کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34kpfG1

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...