جدید ٹیکنالوجی سے زرعی فارمزچھوٹے کاشتکارکا طریقہ کاشت بدلیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے یہ زرعی فارمزچھوٹے کاشتکارکا طریقہ کاشت بدلیں گے۔

وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏وزارت سائنس اورٹیکنالوجی کے اگلے دوپروگرام وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے اس مہینے لانچ کریں گے، پہلا پروگرام میڈیکل انجینرنگ سے متعلق ہے جب کہ دوسرا پروگرام دو ایکڑ سے بارہ ایکڑتک کے ہائی ٹیک زرعی فارمز بنانا ہے۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورے ضلع سیالکوٹ کوگوادرجیسا اسٹیٹس دیا جائے تاکہ 400 ملین ڈالرکی ایکسپورٹ کودو سالوں میں 2 بلین ڈالرپرلے جا سکیں، جدید ترین ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے یہ زرعی فارمزانشاء اللہ چھوٹے کاشتکارکا طریقہ کاشت بدلیں گے۔

The post جدید ٹیکنالوجی سے زرعی فارمزچھوٹے کاشتکارکا طریقہ کاشت بدلیں گے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fFdZpM

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...