لاہور: کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے واقعات میں اضافہ ہو گیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کم سن بچیوں کے ساتھ زیادتی کے 3 واقعات رونما ہوئے۔ تھانہ سبزہ زار میں 15سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش ہوئی، گزشتہ روز تھانہ کوٹ لکھپت اور ماڈل ٹاؤن جے بلاک میں 2 بچیوں سے زیادتی کی کوشش کے کیس سامنے آئے تھے۔
پولیس کے مطابق تینوں ملزم فرحان علی ،وقاص اور علی اکبر کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔
The post لاہور میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کے واقعات میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33EZsIz
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box