کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد موسم خوشگوارہوگیا ہے۔
جن علاقوں میں بارش جاری ہے ان میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، انڈسٹریل ایریا، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، قائد آباد وغیرہ شامل ہے۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آج 21 اور22 اگست کوشہرمیں گرج چمک کے ساتھ معتدل اورتیزبارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
The post کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3l8hrgv
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box