مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو جان سے مارنے کے لیے لیزر گن استعمال کی گئی۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ ماضی میں بے نظیر اور لیاقت علی خان کا قتل کیا گیا اور نیب میں پیشی کے دوران مریم نواز کو بھی جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، انہیں مارنے کے لیے لیزر گن استعمال کی گئی۔
رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان، ڈی جی نیب اور دیگر اس میں ملوث ہیں جب کہ شہزاد اکبر وعدہ معاف گواہ بنیں گے، مجھے ڈر ہے وہ ملک سے بھاگ نہ جائیں۔
The post مریم نواز کو جان سے مارنے کے لیے لیزر گن استعمال کی گئی، کیپٹن صفدر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34hMZdN
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box