سیہون: حضرت قلندر لعل شہبازکی درگاہ کو 5 ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا لیکن صرف ماسک پہنے زائرین کو درگاہ میں جانے کی اجازت ہو گی۔
عظیم صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی درگاہ کو 5 ماہ بعد ایس او پی کی بنیاد پر عام زائرین کے لیے کھول دیاگیا جبکہ اس موقع پر وائی کی محفل بھی سجائی گئی۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے ماہ مارچ میں عام زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
The post درگاہ لعل شہباز قلندر اور شاہ عبداللطیف بھٹائی زائرین کے لیے کھول دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/315udo3
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box