پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کوطلب کرلیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو25 اگست کوطلب کرلیا۔
نیب خیبرپختونخوا کے مطابق ضیاء الرحمان پرمشینری کی خرید میں غبن، غیرقانونی انڈکشن، پروموشن اورآمدن سے زیادہ اثاثہ جات کی الزامات پرطلب کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاق کی طرف سے ضیاء الرحمان کی خدمات سندھ حکومت کے حوالے کی گئی تھیں اوراُنہیں تاحکم ثانی فرحان غنی کی جگہ ڈپٹی کمشنرضلع وسطی تعینات کیا گیا تھا تاہم وفاق نے ان کی سندھ حکومت کودی گئی خدمات واپس لے لیں تھیں۔
The post نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کوطلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gbCkE0
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box