خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور: خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج 18ذی الحجہ بمطابق 9اگست 2020 کو ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی جن میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور سخاوت و شجاعت پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو  خراج عقیدت پیش کریں گے۔

 

The post خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gI6YWq

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...