حنیف عباسی پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں17اگست کو نیب طلب

لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما حنیف عباسی کو پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں 17اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ 

نیب لاہور نے حنیف عباسی کو پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں 17اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، نیب لاہور نے حنیف عباسی کو 20 سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی ارسال کر دیا۔

واضح رہے کہ حنیف عباسی اور ذوالفقار گھمن کیخلاف پنجاب اسپورٹس بورڈ میں مبینہ الزامات پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

 

The post حنیف عباسی پنجاب اسپورٹس بورڈ کرپشن کیس میں17اگست کو نیب طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3koMqEJ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...