لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، حافظ آباد اور شیخوپورہ سمیت دیگر شہروں میں بھی تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بارش سے حبس اور گرمی کو زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔
The post لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gmOElN
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box