کراچی: پاکستان بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ “پرچم پاکستان کا” جاری کر دیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ “پرچم پاکستان کا” جاری کر دیا ہے، نغمے میں پرچم کی سربلندی اور حرمت کے لیے قوم کے عزم و حوصلے کو بھی بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ نیا نغمہ اہل وطن کی پاکستان سے چاہت کی بھرپور عکاسی کرتا ہے، اس نغمے میں دھرتی کی رونقوں، رنگوں اور اس سے جڑی محبتوں کا اظہار ہے۔
The post پاک بحریہ کا یوم آزادی کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3amVBks
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box