مظفرگڑھ: کھدائی اڈا کے قریب مسافر وین اور کار کے خوفناک تصادم میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفر گڑھ جھنگ روڈ پر کھدائی اڈا کے قریب مسافر وین اور کار کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں 6 افراد جاں بحق اور 12 افراد کے زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق نے حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
The post مظفرگڑھ میں مسافر وین اور کار کے خوفناک تصادم میں 6 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3iiHcJ5
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box