لورالائی میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق

 کوئٹہ: لورالائی کے قریب ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے سبب دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لورالائی میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم ہوا نتیجے میں دو بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق تین زخمیوں کو طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

The post لورالائی میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Y6kyf7

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...