لاہور: پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔
پولیس کے مطابق اچھرہ کے علاقہ میں 16 سالہ ثوبان نے والدین کی جانب سے پب جی گیم کھیلنے سے منع کرنے پر دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کر لی ، ورثا کی جانب سے پوسٹمارٹم سے انکار پر نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔
The post پب جی گیم نے ایک اورجان لے لی، نوجوان پھندے سے جھول گیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hnxJA5
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box