نیب خیبرپختونخوا نے مضاربہ اسکینڈل کا ملزم گرفتار کرلیا

 پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نیب خیبر پختونخوا کے مطابق ملزم عبد العزیز سکنہ ضلع ہنگو نے سادہ لوح عوام کو منافع کا لالچ دیکر دھوکہ دیا، نیب نے متعدد شکایات موصول ہونے پر ملزم عبدالعزیز کیخلاف انکوائری کی جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزمان نے لوگوں کو ایم ایس القریش انٹر پرائزز، الاندولس ٹریڈنگ ایف زیڈ سی کے نام پر جعلی کمپنیز میں سرمایہ کاری کرنے کا لالچ دیا جو غیر رجسٹرڈ ثابت ہوئیں۔

 

The post نیب خیبرپختونخوا نے مضاربہ اسکینڈل کا ملزم گرفتار کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2EdXm7S

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...