وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے نیب اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ہدایت پر وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے قومی احتساب بیورو کے اسپیشل سیل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسپیشل سیل تجربہ کار تفتیشی افسران، بینکرز، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس ، انکم ٹیکس افسران پر مشتمل ہوگا۔ یہ سیل وائٹ کالر کرائم کی تفتیش میں نیب افسران کی معاونت کریگا۔

نیب اسپیشل سیل تحقیقات میں معاونت کے لئے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، اسٹیٹ بینک اور متعلقہ اداروں سے قانون کے مطابق رہنمائی لینے کا مجاز ہوگا۔

The post وائٹ کالر کرائم کی تفتیش کے لئے نیب اسپیشل سیل قائم کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3klHlwS

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...