توشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی۔

احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی اب مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی جب کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے اور مرکزی ریفرنس پر سماعت 9 ستمبر کو ہوگی۔

The post توشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3grtLVJ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...