جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

چمن: جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک افغان سرحد پرفورسزکی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے تھے۔

 

The post جذبہ خیرسگالی؛ چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Xnfoec

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...