سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ

 کراچی: سندھ حکومت نے اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر ایک ہزار سے زائد ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر کے 1073 ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھر کے 1 ہزار 73 ڈاکٹرز کو طویل مدت تک ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے کے باعث شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے جس کے بعد مرحلہ وار انہیں برطرف کردیا جائے گا۔

The post سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33ZGr3n

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...