سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی

میرپورخاص: سیلفی بنانے وال نوجوان پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جب کہ لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

میرپورخاص کے علاقے جی ایم ٹاؤن کا رہائشی 19 سالہ سہیل ولد عامر مسیح گزشتہ روز بارش کے دوران دوستوں کے ہمراہ حیدرآباد روڈ پر جمڑاؤ کینال گیا تھا جہاں نہر کے کنارے بیٹھ کر سیلفی بنا رہا تھا تاہم اس دوران توازن برقرار نہ رکھ سکا اور نہر میں جاگرا جس کی لاش کئی گھنٹوں بعد غوطہ خوروں نے نکالی۔ بعدازاں لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

 

The post سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2YqrNP3

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...