پشاور: عوام نے بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک ہی دن بعد عوام بی آر ٹی روٹ پر چڑھ دوڑے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آرٹی کا افتتاح کردیا
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عوام کس طرح سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگارہے ہیں اور سیکیورٹی اہلکار بے بس، مار کھاتے رہے، عوام نے اہلکار کی وردی بھی پھاڑ دی۔
content.jwplatform.com
The post پشاور بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سیکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3alEHCU
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box