اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کے تسلسل پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
چینی سفیر یاؤجِنگ کی سی پیک اتھارٹی آمد سے متعلق کیے گئے اپنے ٹوئٹ میں عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں ںے چینی حکومت کی جانب سے سی پیک پر تیزی سے ترجیحی بنیادوں پر کام جاری رکھنے کے لیے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں ںے کہا کہ ملاقات میں سی پیک منصوبے کے ثمرات دونوں ممالک کے عوام تک پہنچانے کے لیے اقدامات کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
The post چین نے سی پیک پر تیزی سے کام کیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے، عاصم باجوہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3aKVgsa
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box