یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی، 90 دن معافی کا اعلان

 لاہور: صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90دن کی معافی کا اعلان کر دیاگیا۔

پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو صدر پاکستان کی طرف سے یوم آزادی پر جیلوں میں بند قیدیوں کے لیے 90دن کی معافی کے اعلان پر عمل درآمد کروانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ معافی سے پنجاب کی 42جیلوں کے مجموعی طو رپر 274اسیران اس سے مستفید ہوں گے۔

 

The post یوم آزادی پر قیدیوں کی سزا میں کمی، 90 دن معافی کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kLh7Ed

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...