بارات میں میوزک سسٹم کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دلہا کی خودکشی

بدین: گھڑو میں میوزک سسٹم کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دلہا نے خودکشی کرلی۔

بدین کی یونین کونسل گھڑو میں فرمائش پوری نہ ہونے پر دلبرداشتہ دلہا نے خود کشی کرلی، دلہا کی جانب سے بارات میں والد سے میوزک سسٹم کی فرمائش کی گئی تھی تاہم غربت کے باعث والد بارات میں میوزک اور ساؤنڈ سسٹم کا بندوبست نہ کر سکا جس پر دلہا نے مہندی لگے ہاتھوں سے چادر گلے میں ڈال کر خودکشی کرلی۔

The post بارات میں میوزک سسٹم کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دلہا کی خودکشی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37oXkT7

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...