دہلی میں جو کچھ ہورہا ہے دنیا کی اس پر نظر ہے، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دہلی میں جو کچھ ہورہا ہے دنیا کی اس پر نظر ہے۔

ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میں انصاف کرنے والے جج کا ٹرانسفر کردیا جاتا ہے، دہلی میں جو کچھ ہورہا ہے دنیا کی اس پر نظر ہے، بھارتی غنڈوں نے مساجد میں توڑ پھوڑ کی اور سیاہ جھنڈے لگائے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کا دنیا اعتراف کررہی ہے، پاکستان کے کردار کی دنیا میں آج تعریف ہورہی ہے جب کہ امریکا اور طالبان امن معاہدہ عالمی سطح پر دکھایا جارہا ہے، افغانستان میں امن پاکستان کے لیے بہت خوش آئند ہے۔

The post دہلی میں جو کچھ ہورہا ہے دنیا کی اس پر نظر ہے، وزیر خارجہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2w9aneP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...