اسلام آباد: ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی۔
ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی کا کہنا ہے کہ حج درخواستیں 25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 11 دن مختص کیے گئے ہیں جب کہ درخواست فارم ہفتہ اور اتوار کو بھی وصول کیے جائیں گے، اس حوالے سے تمام شیڈول بینکوں کو نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
The post حج درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SSawfu
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box