پاک فضائیہ نے27  فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کر دیا

کراچی: پاک فضائیہ نے27  فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ ” اللہ اکبر” جاری کردیا ہے۔

پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق نغمے ” اللہ اکبر” میں پاک فضائیہ کے شیر دل جوانوں کی بے مثال بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق 27 فروری پاکستان کی تاریخ میں ایک درخشاں باب کی مانند ہے، پاک فضائیہ نے دن کی روشنی میں دشمن پر کامیاب حملہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال 27 فروری کو پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے 2 بھارتی طیاروں کو مارگرایا تھا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا تھا۔

The post پاک فضائیہ نے27  فروری کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2wIYP23

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...