راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا

 راولپنڈی: ڈھوک رتہ روڈ پر نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا۔

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ روڈ پر چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا جس کے بعد نوجوان نے موٹرسائیکل سے چھلانگ لگا کر جان بچائی، ریسکیو 1122 کے امدادی کارکنوں نے موٹرسائیکل میں چھپے سانپ کو قابو کرلیا، سانپ موٹرسائیکل کی ٹینکی کے نیچے چھپا تھا جو 3 فٹ لمبا اور زہریلا تھا۔

The post راولپنڈی میں نوجوان کی چلتی موٹرسائیکل سے سانپ نکل آیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37RjC0k

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...