اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا جو وزیراعظم نے منظور کرلیا ہے۔ دوسری جانب افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے لئے ہمیشہ خدمات سرانجام دیتا رہوں گا۔
واضح رہے کہ افتخار درانی پر مبینہ طور کرپشن کے الزامات سامنے آئے تھے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کو کابینہ سے بھی نکال دیا تھا۔
The post وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SWEX4g
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box