وزیراعظم نے اسلام آباد میں “نیو بلیو ایریا” منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کمرشل اراضی میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے “نیو بلیو ایریا” منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق اسلام آباد میں پہلی مرتبہ کمرشل اراضی دگنی کر دی جائے گی اور جدید تعمیرات پر مبنی کمرشل سٹی عالمی طرز پر  تعمیر کیا جائے گا جب کہ ایف 9 پارک کے بالمقابل منصوبے کے لئے 170 کنال اراضی مختص کی جائے گی۔

The post وزیراعظم نے اسلام آباد میں “نیو بلیو ایریا” منصوبے کی منظوری دیدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VoisH7

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...