خیبرپختونخوا اسمبلی، تحریری معاہدہ بے سود، اپوزیشن کا شور شرابہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں جاری سیشن کے دوران حکومت واپوزیشن نے تحریری معاہدے کے تحت ہنگامہ آرائی کا سلسلہ روکنے اور گفت وشنید کے لیے اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے پر اتفاق کیا۔

اسمبلی میں جاری سیشن کے دوران حکومت واپوزیشن نے تحریری معاہدے کے تحت ہنگامہ آرائی کا سلسلہ روکنے اور گفت وشنید کے لیے اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے پر اتفاق کیا تاہم سپیکر کی جانب سے اجلاس جاری رکھنے اور ایجنڈا نمٹانے پر اپوزیشن ارکان ایوان کا بائیکاٹ ختم کرتے ہوئے ایوان کے اندر آگئے اور انہوں نے شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی شروع کردی جس کا جواب انھیں حکومتی بنچوں کی جانب سے بھی دیاگیاتاہم اس دوران سپیکر نے بلوں کی منظوری لیتے ہوئے اجلاس آج تک کے لیے ملتوی کردیا۔

گزشتہ روز جونہی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن ارکان ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے لابی میں چلے گئے۔

The post خیبرپختونخوا اسمبلی، تحریری معاہدہ بے سود، اپوزیشن کا شور شرابہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/37XWf5g

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...