کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی، عاصم باجوہ

 اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی، اس سال کے وسط تک اس کے حقیقی ثمرات سامنے آئیں گے۔ پاکستان اورچین کا بھائی چارہ اقتصادی تعاون اور شراکت داری میں بدل رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے، دوسرے مرحلے میں بڑے منصوبے آئیں گے۔

The post کورونا وائرس سے سی پیک پرپیشرفت متاثر نہیں ہوگی، عاصم باجوہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/38VNI3T

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...