چاند نظر نہیں آیا یکم رجب المرجب کل ہو گی

کراچی:  مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رجب المرجب کا چاند نظرنہیں آیا ہے تاہم یکم رجب المرجب کل ہو گی۔

رجب المرجب کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں ملک بھرسے چاند کی رویت کی گواہی موصول نہیں ہوئی۔

چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ مارہ رجب المرجب کا چاند نظرنہیں آیا ہے، یکم رجب المرجب بدھ 26 فروری کو ہو گی اورشب معراج اتوار 22 مارچ یعنی اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہو گی۔

The post چاند نظر نہیں آیا یکم رجب المرجب کل ہو گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Vm0QLQ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...