بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح

کوئٹہ: محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام بلوچستان کے پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔       

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر سماجی بہبود میر اسد بلوچ نے بلوچستان کے پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح کردیا ہے۔

اس موقع پر میر اسد بلوچ نے کہا کہ معاشرے میں ہر فرد کو بچوں کے تحفظ کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے، بلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، بے سہارا اور مایوس بچوں کو تحفظ فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

The post بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bvauBE

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...