اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے میڈیا اداروں کو ملازمین کی2ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی 2 ہفتوں میں کرنے کی ہدایت کردی۔
چیئرمین فیصل جاوید خان نے پیر کو اجلاس میں کہا کہ ملازمین پریشان ہیں۔ رحمان ملک نے تجویز دی حکومت نے ایک ارب کے واجبات دینا ہیں جو خصوصی اکاؤنٹ کھول کر منتقل کریں اور وزارت اطلاعات کے ذریعے ملازمین کو دیں، اس حوالے سے قرار داد لائی جائے، دیگر ارکان نے اتفاق کیا۔
The post میڈیا ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہیں 2 ہفتوں میں دینے کی ہدایت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39twb36
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box