پی آئی اے کے جہاز میں دوران پرواز مسافر جاں بحق

لاہور: پی آئی اے کی پرواز پی کے 9714 میں دوران پرواز مسافر جاں بحق ہوگیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر دلشادحسین پی آئی کے جہاز میں سفر کررہا تھا کہ دوران پرواز طبیعت خراب ہونے پر جان کی بازی ہار گیا۔

پرواز پی کے 9714 آج صبح مدینہ سے لاہور پہنچی تو مسافر کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔

The post پی آئی اے کے جہاز میں دوران پرواز مسافر جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dAEQCz

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...