ٹڈی دل اوربائیو ویسٹ سے معیاری کھاد بنانے کا منصوبہ

 اسلام آباد: وزارت برائے قومی غذائی تحفظ وتحقیق نے تجویز پیش کی ہے کہ نچلی سطح پر انسداد ٹڈی دل کیلیے کمیونٹی کو بروئے کار لایا جائے۔

وزارت فوڈ سیکیورٹی کے اعلامیے کے مطابق ٹڈی پر مبنی کھاد میں9% نائٹروجن اور7 % فاسفورس ہو گا۔کمپوسٹ پروسیسنگ میں پیشہ ور افراد، اکیڈمیا اور سول سوسائٹی بھی حصہ لیں گے ، معیاری کھاد کو ٹڈی اور بایو ویسٹ سے بنایا جائے گا۔

اعلی نامیاتی  کھاد کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے مارکیٹنگ اور تقسیم کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائیگا۔

 

The post ٹڈی دل اوربائیو ویسٹ سے معیاری کھاد بنانے کا منصوبہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hXwJ6h

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...