وزیراعظم کی پارٹی میں اختلافات کی تردید

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور پارٹی امور پر مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا جب کہ  فنڈز نہ ملنے پر بھی شکوے کیے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو جلد فنڈز کےاجراء کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں اختلافات نہیں ہیں جب کہ پی ٹی آئی ارکان اور اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

The post وزیراعظم کی پارٹی میں اختلافات کی تردید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2BDi6oa

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...