خیبر پختون خوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختون خوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔

صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق  رکھنے والے ای این ٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر گل جان مرجان کا 15 روز قبل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ وہ مفتی محمود میموریل ہسپتال ڈی آئی خان کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں گزشتہ روز ان کی حالت خراب ہوگئی جس کے بعد وہ جاں بر نہ ہوسکے۔

محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق اب تک صوبے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے 13 ڈاکٹر جاں بحق ہوچکے ہیں۔

The post خیبر پختون خوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ie4y37

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...