غیرقانونی پلاٹس کیس؛ نواز شریف اور میر شکیل کیخلاف نیب ریفرنس دائر

 لاہور: احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر قانونی پلاٹس ریفرنس کردیا جس میں میاں نواز شریف ، میر شکیل الرحمان ،سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض اور میاں بشیر احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔

احتساب عدالت کے جج اسد علی نے جواب جمع کرانے کے لیے 29 جون کے لیے نوٹس جاری کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: پلاٹ کیس،میر شکیل کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز توسیع

نواز شریف اور میر شکیل الرحمان کے خلاف ریفرنس 14 کروڑ 35 لاکھ مالیت کا دائر کیا گیا ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ ریفرنس میں 21 گواہوں کو شامل کیا گیا ہے۔

The post غیرقانونی پلاٹس کیس؛ نواز شریف اور میر شکیل کیخلاف نیب ریفرنس دائر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hXPhTU

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...