پاکستان کے ہر محکمےمیں کرپشن اورگندگی ہے، شہبازگل

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہر محکمے میں کرپشن اور گندگی ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے ہرمحکمےمیں کرپشن اورگندگی ہے اور وزیراعظم عمران خان کوایک ایک چیزٹھیک کرناپڑرہی ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے اپنے ادوار میں جعلی اسناد اور سرٹیفکیٹس پر پائلٹ بھرتی کیے، یہ شرف بھی اللہ نےعمران خان کو دیا کہ ایسے262 پائلٹس پکڑے اور انہیں سزائیں دے، پھر کہتے ہیں کہ کہاں ہے نیا پاکستان۔

The post پاکستان کے ہر محکمےمیں کرپشن اورگندگی ہے، شہبازگل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NtR0m8

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...