لاہور: عازی روڑ پنجاب سوسائٹی میں نوجوان نے ’’پب جی‘‘ گیم کھیلنے سے منع کرنے پر خود کشی کرلی۔
پولیس کے مطابق عازی روڑ پنجاب سوسائٹی کے رہائشی 18 سالہ نوجوان شہریار نے ’’پب جی‘‘ گیم کھیلنے سے منع کرنے پر خود کشی کرلی، لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ’’پب جی‘‘ نوجوانوں اور بچوں میں کافی مقبول آن لائن گیم ہے جسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنون کی حد تک کھیلا جاتا ہے جب کہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی اس گیم کی وجہ سے اموات ہوچکی ہیں۔
The post ’’پب جی‘‘ گیم نے ایک اور جان لے لی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3eRZxew
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box