پشاور: 2سال گزرنے کے باوجود کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا۔
خیبرپختونخوا میں انضمام کے تقریبا 2سال گزرنے کے باوجود ضم شدہ اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکاجبکہ اس حوالے سے پشاورہائیکورٹ کی جانب سے تقریباً 10 ماہ قبل بھیجے گئے مراسلے پر بھی تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی جس کی وجہ سے ان اضلاع کے مقدمات نمٹانے میں کئی دشواریوں کا سامنا ہے۔
The post 2 سال گزرگئے؛ کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Zd2L5M
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box