امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے اسلام قبول کرلیا

کراچی: شگاگو سے تعلق رکھنے والے امریکی سافٹ ویئر انجینئر فاربرجورڈن نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا۔

جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ میں امریکا شگاگو سے تعلق رکھنے والے امریکی سافٹ ویئر انجینئر فاربرجورڈن  نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا،مفتی محمد نعیم نے نومسلم کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کرکے اسلامی نام محمد موسی ٰ تجویز کیا۔

اس موقع پر نومسلم کو بنیادی ارکان اسلام کے بارے میں رہنمائی کرتے ہوئے مفتی محمدنعیم نے کہا یورپ میں اسلام  تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے،دنیا کا سکون اور اخروی کامیابی کا راستہ اسلام ہے۔

 

The post امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے اسلام قبول کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2OWgFF6

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...